لوہا،تانبا اور پیتل وغیرہ کے زیورات مردو عورت دونوں کے لئے ناجائز وحرام ہیں ۔[فتاوی رضویہ،جلد:۲۲؍ص:۱۳۰،مکتبہ مرکز اہل سنت برکات رضا]
چنانچہ حضرت عبد اللہ بن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ:ایک شخص پیتل کی انگوٹھی پہنے ہوئے حضور ﷺکی بارگا ہ میں آیا تو آپ ﷺنے فر مایا:کیا بات ہے کہ مجھے تم سے بتوں کی بو آتی ہے؟تو انہوں نے اس کو پھینک دیا پھر لوہے کی انگوٹھی پہن کر آئے ۔ تو آپ ﷺنے فر مایا:کیا بات ہے کہ:میں تم پر جہنمیوں کا زیور دیکھ رہا ہوں؟انہوں نے اس کو بھی پھینک دیااور عرض کیا کہ یارسول اللہ ﷺ!میں کس چیز کی انگوٹھی بنواؤں؟آپ ﷺنے فرمایا:چاندی کی اور ایک مثقال یعنی ساڑھے چار ماشہ مکمل نہ کرنا ۔ [سنن ابو داؤد، حدیث: ۴۲۲۳]
ہاں اگر اس پر چاندی یا سونے کا پانی اس طر ح سے چڑھا دیا جائے کہ وہ سونے یا چاندی کا ہی معلوم ہو تو پھر وہ جائز ہوگا۔چنانچہ ایاس بن حارث بن معیقیب اپنے دادا معیقیب سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ:حضور ﷺکی انگوٹھی لوہے کی تھی جس پر چاندی کا پانی چڑھا یا گیا تھا۔[سنن نسائی،حدیث:۵۲۰۵۔سنن ابوداود ، حدیث: ۴۲۲۴ ]
کھانے کے آداب پینے کے آداب لباس سے متعلق احکام وآداب تیل،خوشبو اور کنگھی کے مسائل وآداب گھر سے نکلنے اور گھر میں داخل ہونے کا طریقہ انگوٹھی پہننے کے مسائل سونے چاندی کے زیورات کے احکام ومسائل مہندی،کانچ کی چوڑیاں اور سندور وغیرہ کا شرعی حکم بھئوں کے بال بنوانے،گودنا گودوانے اور مصنوعی بال لگوانے کا مسئلہ سفید بالوں کو رنگنے کے مسائل حجامت بنوانے کے مسائل وآداب ناخن کاٹنے کے آداب ومسائل پاخانہ، پیشاب کرنے کے مسائل وآداب بیمار کی عیادت کے فضائل ومسائل بچوں کی پیدائش کے بعد کے کام جھا ڑ پھونک اور د عا تعو یذ کے مسائل جوتے اور چپل پہننے کے مسائل وآداب چھینک اور جماہی کے مسائل وآداب ہم بستری کے مسائل و آداب پیر کے اندر کن باتوں کا ہونا ضروری ہے؟ سونے،بیٹھنے ا و ر چلنے کے مسائل وآداب دوسرے کے گھر میں داخل ہونے کے مسائل وآداب سلام کرنے کے مسائل مصافحہ،معانقہ اور بوسہ لینے کے مسائل ماں باپ یا بزرگوں کا ہاتھ پیر چومنا اور ان کی تعظیم کے لئے کھڑے ہونے کا مسئلہ ڈ ھول،تاشے،میوزک ا و ر گانے بجانے کا شرعی حکم سانپ،گرگٹ اور چیونٹی وغیرہ جانوروں کومارنے کے مسائل منت کی تعریف اور اس کے احکام ومسائل قسم کے احکام ومسائل اللہ کے لئے دوستی اور اللہ کے لئے دشمنی کا بیان غصہ کرنے اور مارنے پیٹنے کے مسائل غیبت،چغلی،حسد اور جلن کے شر عی احکام موت سے متعلق احکام و مسائل